راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ صادق آباد کے علاقے مسلم ٹائون حاجی چوک میں گھریلو تنازعہ پر شوہرنے بیوی پر تیزاب پھینک دیاجس سے خاتون کی آنکھ میں شدید سوجن ہوگئی ترجمان ریسکیو1122کے مطابق گھر میں جھگڑا ہونے پر خاوندشہریار نے اپنی 42سالہ اہلیہ نور جہان پر تیزاب پھینککا اور فرار ہوگیا تیزاب پھینکے جانے کیکچھ دیر بعد خاتون کوخون کی قے آئی جسے طبی امداد کیلئے بینظیر بھٹو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔