لاہور ( نامہ نگار) ضلع کچہری عدالت میں علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے کیس پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے میشا شفیع سمیت دیگر ملزمان کو آئندہ سماعت پر 22 مئی کو دوبارہ طلب کر لیا۔ گلوکارہ میشا شفیع عفت عمر، لینا غنی، فریحہ ایوب اور حسیم الزمان کی درخواستوں پر بحث مکمل کر لی گئی۔
علی ظفر کیخلاف سوشل میڈیا مہم کیس‘ منیشا شفیع و دیگر ملزمان 22 مئی کو دوبارہ طلب
Apr 11, 2021