لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اگر مستعفی ہوتے ہیں تو محمد عامر کا اعلان متوقع ہے۔رمیز راجہ ماضی میں میچ فکسرز کی شدید مخالف کرتے رہے ہیں۔
محمد عامر کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان
Apr 11, 2022