عمران خان کا پرویزالٰہی کو فون ، وزیراعلٰی کیلئے حمایت کی یقین دہانی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) چیئرمین پی ٹی آئی سابق وزیراعظم عمران خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ چودھری پرویز الٰہی نے عمران خان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی۔ عمران خان نے کہا کہ پنجاب میں وزیراعلیٰ کیلئے چودھری پرویز الٰہی کو مکمل سپورٹ کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...