تین ماہ میں ٹریفک سگنلز کی خلاف روزی کرنے والے4,123  ڈرائیورز کیخلاف کارروائی


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تمام بڑی شاہراؤں پر سگنلز کی خلاف روزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی مزید سخت کردی گئی گزشتہ تین ماہ میں ٹریفک سگنلز کی خلاف روزی کرنے والے4,123  ڈرائیورز کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی ایس ایس پی ٹریفک مظہر اقبال نے کہا کہ شہریوں کو ہر ممکن سفری سہولیات فراہم کرنے اور اسلام آباد کو ٹریفک حادثات سے پاک کرنے کیلئے اسلام آبادٹریفک پولیس اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کر رہے ہے جب کہ روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی فراہم کرنے میں بھی شب وروز کو شاں ہے۔

ای پیپر دی نیشن