حضرو (نامہ نگار )حضرو شہر اور اس کے مضافاتی دیہی علاقوں کے عوام برھتی ہوئی بے تحاشہ مہنگائی کے ہاتھوں بے حد پریشان اور دکھی تھے انہوں نے حضرو میں میڈیا اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ساجد نے صحافیوں کو یقین دلایا کہ اب انشاء اللہ خورد و نوش کی قیمتیں بتدریج کم ہونے لگی ہیں۔ اور کم آمدنی والا متوسط طبقے نے بھی قدر اطمینان کا اظہار کیا ہے، اس موقع پر معروف شہر کی فلائی اور سماجی شخصیت ڈاکٹر ساجد محمودنے اس موقع پر موجود معززین علاقہ کو یقین دلایا کہ اب ادویات کی قیمتوں میں قدرے کمی ہونے کی نوید ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ادویات فروش اور شہر کا میڈیکل طبقہ غریب بے بس لوگوں سے ہر طرح کا تعاون کرتا ہے اور ان کی پریشانی اور تکالیف کو مد نظر رکھتے ہوئے ادویات کی قیمتوں میں کمی لا کر ان کی مدد کرتا ہے۔
حضرو ،عوام برھتی ہوئی بے تحاشہ مہنگائی کے ہاتھوں بے حد پریشان
Apr 11, 2022