بھکر(نامہ نگار )طلباء تعلیم کیساتھ ساتھ کھیل کے میدانوں میں بھی ملک کا نام روشن کریں متوازن ذہنی وجسمانی نشوونما کیلئے کھیلیں بہت ضروری ،نوجوانوں کو آگے بڑھنا ہوگا ۔ان خیالات کا اظہار سینئر ماہر تعلیم رانا شبیر احمد ،چوہدری ظفر سعید ،حبیب اللہ ڈھلوں ،ملک محمد اسد اسراں ،ملک محمد شفیع جھکڑ نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ طلباء بڑھ چڑھ کر ہونیوالے سپورٹس گالا میں حصہ لیا کریں تاکہ جسمانی طور پر مضبوط رہیں ۔
متوازن ذہنی وجسمانی نشوونما کیلئے کھیلیں بہت ضروری: مقررین
Apr 11, 2022