سعود مجیداین اے 172یزمان سے الیکشن لڑی، ترجمان ن لیگ بہاولپور


خیرپورٹامیوالی (نامہ نگار)مسلم لیگ ن بہاولپور  کے ترجمان کے مطابق سابق سنیٹر چوہدری سعود مجیدگورنر پنجاب بننے کے خواہش مند ہر گز نہیں۔ انھوں نے کہا کہ شوشل میڈیا پر آنے والی خبروں میں کو ئی صداقت نہیںچوہد ری سعود مجیداین اے 172یزمان سے قومی اسمبلی کی نشت پر الیکشن لڑیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...