مسجد اقصیٰ کے تقدس کی پامالی برداشت نہیں کی جائےگی:مولانا زبیر احمد 

Apr 11, 2023


کھاریانوالہ (نمائندہ خصوصی) جمعیت علما اسلام شیخوپورہ کے انفارمیشن سیکرٹری مولانا زبیر احمد گادی نے کہا کہ مسجد اقصیٰ ہمارقبلہ اول ہے اس کے تقدس کی پامالی برداشت نہیں کی جائے گی قابض اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں پر جاری جارحیت سے دنیا بھر کے مسلمان تکلیف کا شکار ہیں عالمی امن کے ٹھیکیداروں کی خاموشی اور امت مسلمہ کا متحد نہ ہونا سب سے بڑا لمحہ فکریہ ہے ۔

مزیدخبریں