کاہنہ(نامہ نگار) نشتر کالونی میں ڈاکوو¿ں نے میڈیکل سٹور لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تھانہ نشتر کالونی کے علاقہ آشیانہ روڈپرچوہدری اینڈ سنز فارمیسی سے نقاب پوش 4ڈاکوو¿ں نے ایک لاکھ سے زائدکی نقدی،3 عدد موبائل فونز اورپستول لے گئے۔ ڈاکوو¿ں نے اسلحہ زور پر عملہ کو یرغمال بنایاجبکہ گاہک کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ چاروں ڈاکو2 موٹر سا ئیکلوں پرفرارہوگئے۔
کاہنہ:4ڈاکوﺅں کا میڈیکل سٹور پر دھاوا، ایک لاکھ نقدی،3 عدد موبائل فونز،پستول لے گئے
Apr 11, 2023