ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل  کرنےوالا ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد

Apr 11, 2023



لاہور (نامہ نگار) لٹن روڈ پولیس نے ملزم علیم کوہوائی فائرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں موقع سے گرفتار کرلےااور کے ملزم کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ پسٹل وگولےاں برآمد کر لی۔ ملزم ہوائی فائرنگ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرتا تھا۔

مزیدخبریں