زمان خان کے یارکر سے حارث رئوف زخمی

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ کے دوران فاسٹ بالرحارث رئوف کو زمان خان کا یارکر لگ گیا۔زمان خان کے تیز یارکر لگنے کی وجہ سے حارث رئوف تکلیف کے سبب بیٹنگ چھوڑ گئے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ حارث رئوف کی تکلیف کا زیادہ مسئلہ نہیں۔ وہ بہتر ہیں۔

ای پیپر دی نیشن