نائیجیریا ، بس اور ٹرک میں تصادم کے باعث 15 افراد ہلاک

Apr 11, 2023

ابوجا  (اے پی پی)نائیجیریا  میں  یک بس اور ٹرک  میں تصادم  کے نتیجے  میں 15 افراد ہلاک ہوگئے ۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی ٹریفک پولیس نے بتایا کہ نائیجیریا کے جنوبی حصے میں ایک مصروف شاہراہ پر ایک بس اور ٹرک  میں تصادم  کے  نتیجے  میں  15 ہلاک بحق ہوگئے ۔

مزیدخبریں