واشنگٹن (این این آئی) گزشتہ برس ناسا کا ڈارٹ خلائی جہاز ایک شہابیے سے جا ٹکرایا تھا لیکن اب معلوم ہوا ہے یہی شہابیہ ہرسمت میں پتھر اور چٹانیں پھینک رہا ہے۔ حیرت انگیز انکشاف یہ ہے ڈائڈیموس اپنے گھمائو کے دوران ہر سمت میں پتھر اور شہابی ملبہ بکھیر رہا ہے۔