لاہور (نیٹ نیوز) سعودی عرب کے صوبہ باحہ میں شدید ژالہ باری سے سڑکوں پر برف کی تہہ جم گئی اور کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ ادھر القصیم کے علاقے میں موسلادھار بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے۔
سعودی عرب کے صوبہ باحہ میں شدید ژالہ باری، القصیم میں شدید بارش
Apr 11, 2023