عوام ملک کے خلاف ہونے والی ہرسازش کو ناکام بنادینگے: چودھری نواز

کاہنہ (نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کوارڈنیٹر وزیر اعلیٰ پنجا ب کاچھا سبزی منڈی چوہدری محمد نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری انتشار پھیلا کر ملک کا امن و امان تباہ کرنا چاہتے ہیں وہ نعشوں کی سیاست کرنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کی غیور عوام ملک کے خلاف ہونے والی ہر سازش ناکام بنا دے گی۔

ای پیپر دی نیشن