راولپنڈی (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) نے 14 اگست کو ٹریکٹر مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو طاہرالقادری کے انقلاب اور عمران خان کے آزادی مارچ کے بعد مسلم لیگ (ن) نے 14اگست کو جشن آزادی کی خوشی میں ٹریکٹر مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کریں گے۔
مسلم لیگ ن کا 14 اگست کو ٹریکٹر مارچ کا اعلان
Aug 11, 2014