طاہر القادری نے اعلان سے قبل عمران خان سے ٹیلی فون پر مشاورت کی، 14 سے پہلے ملاقات کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے ’’انقلاب مارچ‘‘ کے اعلان کیلئے تحر یک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ٹیلی فونک مشاورت کی گئی جبکہ عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر القادری کے در میان 14اگست سے پہلے ملاقات کا فیصلہ بھی ہوا جس میںدونوں قائدین آئندہ کے معاملات کو حتمی شکل دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن