اسلام آباد ہائیکورٹ: آرٹیکل 245 کے نفاذ کیخلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست کی سماعت کل ہو گی

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ  کا تین رکنی لارجر بنچ وفاقی دارالحکومت  میں آرٹیکل 245 کے نفاذ کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست کی کل منگل کو سماعت کرے گا،  وزارت دفاع کے علاوہ تمام فریقوں نے اپنے اپنے جواب جمع کرا دیئے  ہیں، وزارت دفاع کی طرف سے (آج) پیر کو جواب جمع کرائے جانے کا امکان ہے جس پر چیف جسٹس ہائیکورٹ انور کاسی نے اپنی سربراہی میں  جسٹس شوکت صدیقی اور جسٹس اطہر پر مشتمل تین رکنی لارجر بنچ تشکیل دیا تھا۔
آرٹیکل 245/ سماعت

ای پیپر دی نیشن