اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے کہا ہے عمران خان ہری پور انتخابی مہم کے باعث قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
عمران ہری پور الیکشن کے باعث قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گے: شیریں مزاری
Aug 11, 2015