قائمہ کمیٹی خزانہ نے سٹیٹ بنک کے ترمیمی بل 2014ء کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس قیصر شیخ کی زیرصدارت ہوا جس میں سٹیٹ بنک آف پاکستان کے ترمیمی بل 2014ء کی منظوری دیدی گئی۔ بل کے تحت مانیٹری پالیسی، سٹیٹ بنک کی بجائے خود مختار کمیٹی بنائیگی۔ گورنر سٹیٹ بنک کی سربراہی میں کمیٹی 9 ارکان پر مشتمل ہو گی۔ کمیٹی 4 سٹیٹ بنک، دو بورڈ آف ڈائریکٹرز اور دو آزاد ممبران پر مشتمل ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...