لاہور(سپورٹس رپورٹر) تحفظ جنگلی حیات پنجاب ایکٹ مجریہ 2007میں بذریعہ ترمیم جانوروں اور پرندوں کاکاروبار کرنیوالوں کو باقاعدہ لائسنس جاری کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا پرندوںکاکاروبار کرنیوالے محکمہ جنگلی حیات وپارکس پنجاب سے مقرر کردہ فیس جمع کروا کر لائسنس حاصل کر سکیں گے ۔