”سانحہ کوئٹہ مےں ملوث ملزموں کو عبرت کا نشان بناےا جائے“

بھےرہ ( نامہ نگار )سانحہ کوئٹہ مےں ملوث سفاک اور بے رحم قاتلوں کو گرفتار کر کے عبرت کا نشان بناےا جائے ان خےالات کا اظہار جمعےت علمائے اسلام تحصےل بھےرہ کے منعقدہ تعزےتی اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے صدر چوہدری حاجی محمدانور فواد ،علامہ شبےر احمدعثمانی ،مولانا محمد ےامےن انصاری مولانا محمد عثمان غنی ،حاجی محمد فاروق ،قاری محمد ےوسف ،قاری احمد علی اور دےگر اراکےن نے کےا اجلاس مےں کوئٹہ مےں ہونے والے بم دھماکے کی شدےد مذمت کرتے ہوئے مقررےن نے کہا کہ ملک دشمن عناصر علےحدگی پسند ہوں ےا شدت پسند ان تمام دہشت گردوں کاحکومت اور سےکےورٹی ادارے ان کا قلعہ قمہ کرکے ملک مےں امن و امان کی صورت حال کو ےقےنی بنائےں۔

ای پیپر دی نیشن