شہباز تاثیر اغوا کیس ری اوپن سماعت 17اگست کو ہو گی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے بیٹے کے اغوا کا کیس ری اوپن کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں کیس کی سماعت 17اگست کو ہو گی۔ سلمان تاثیر کو 2013ء میں لاہور سے اغوا کیا گیا تھا اور ان کے اغوا کا مقدمہ لاہور میں درج کرایا گیا جس کی سماعت انسداد دہشتگردی کورٹ میں ہو رہی تھی بعدازاں مذکورہ کیس کو داخل دفتر کر دیا گیا تھا۔ رواں مغوی سلمان تاثیر کو افغانستان سے بازیاب کرایا گیا۔ گزشتہ روز سلمان تاثیر اغوا کیس کو دوبارہ سماعت کیلئے عدالت میں پیش کیا گیا۔ امکان ہے کہ 17اگست کو خصوصی عدالت میں سلمان تاثیر اپنا بیان قلم بند کرائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...