جاپان: انوکھی کیسنگ ، موبائل فون خود بخود آپکے پاس پہنچ جائیگا

Aug 11, 2016

ٹوکیو( نیٹ نیوز) جاپان میں ایسی انوکھی موبائل فون کیسنگ متعارف کروائی گئی ہے جسکی بدولت آپ کو دور رکھے اپنے موبائل فون کے پاس جانے کی ضرورت نہیں، موبائل خود آپ کے پاس پہنچ جائیگا۔ جاپانی ریسرچرز کی تیار کردہ تھری ڈی پرنٹڈ پروٹو ٹائپ کیسنگ میں سرکٹ بورڈ اور دو پہیے نصب کئے گئے ہیں جسکی وجہ سے موبائل فون خود حرکت کرے گا۔

مزیدخبریں