لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) 29 ویں ویمن ہاکی چیمپئن شپ 2016ءکے سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ کے چھٹے روز مزید چار میچ کھیلے گئے۔ جن میں واپڈا‘ ریلویز اور آرمی نے اپنی حریف ٹیموں کو بڑے مارجن سے شکست دی جبکہ خیبر پی کے اور اسلام آباد کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
نیشنل ویمن ہاکی چیمپئن شپ‘ واپڈا ریلویز‘ آرمی کی ٹیمیں کامیاب
Aug 11, 2016