لاہور(لیڈی رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر وبیت المال پنجاب وحید اختر انصاری نے کہاہے کہ ضلعی افسران والدےن مےں بچوں کے ساتھ دوستانہ روےہ اختےار کرنے اور ان کی صحبت سے باخبررہنے کا شعور اجاگرکریں بالخصوص ناخواندہ اور کم آمدن والے گھرانوں کو بچوں پر عدم توجہ کے نقصانات سے آگاہ کےا جائے۔