2 رکنی قومی سائیکلنگ ٹےم جدےد تربےت کےلئے 18 اگست کو کورےا روانہ ہوگی

اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر) دو رکنی قومی سائیکلنگ ٹےم جدےد اور اعلی معےار کی تربےت کےلئے 18 اگست کو کورےا روانہ ہوگی۔ پاکستان سائےکلنگ فےڈرےشن کے سےکرٹری سےد اظہر علی شاہ کے مطابق دورکنی ٹےم مےں اےک کوچ ہارون اختر اور جونےئر کھلاڑی اسامہ احمد شامل ہےں۔ انہوں نے کہا کہ کوچ ہارون اختر کورےا مےں لےول ون کوچ کا ڈپلومہ حاصل کرےں گے اور ڈپلومہ حاصل کرنے کے بعد کوچ کو پارٹ ون اور پارٹ ٹو کی سند دےں گے۔ اسی طرح قومی جونےئر کھلاڑی اسامہ احمد کو عالمی کوچز ورلڈ ٹرےنگ سنٹر کورےا مےں جدےد اور اعلی معےار کی تربےت دےں گے۔ کوچ ہارون اختر اور جونےئر کھلاڑی اسامہ احمد کورےا مےں 18 اگست سے30 ستمبر تک 40 روز قےام کرےں گے اور31 ستمبر کو وطن واپس لوٹےں گے۔

ای پیپر دی نیشن