کراچی( پ ر) واٹر کمیٹی میٹروول سائٹ کے صدر تلاوت خان‘ اکبر حسین آفریدی اور دیگر ممبران نے کہا ہے کہ میٹروول سائٹ کے چیئرمین عبدالصمد کی کاوشوں سے علاقے میں 16 انچ کی لائن ڈالی جارہی ہے۔ پائپ لائن ڈالنے کا کام تین ماہ میںمکمل کرلیا جائے گا۔ جس کے بعد علاقے میں پینے کے پانی کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
میٹروول سائٹ میں پانی کی پائپ لائن ڈالنے ِ کاخیرمقدم
Aug 11, 2017