اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی) وفاقی کابےنہ مےں مزےد چار مزید وزراء کا اضافہ ہو گےا۔ دانیال عزیز اور ممتاز احمد تارڑ نے وفاقی وزراءجبکہ سید ایاز شاہ شیرازی اور دوستین خان ڈومکی نے وزراءمملکت کا حلف اٹھایا صدر ممنون حسین نے نئے وزراءسے حلف لیا۔ جمعرات کو ایوان صدر میں وزراءکی حلف برداری کی تقریب ہوئی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حلف برداری کی تقریب میں موجود تھے۔ اس موقع پر دانیال عزیز اور ممتاز احمد تارڑ نے وفاقی وزراءجبکہ سید ایاز شاہ شیرازی اور دوستین خان ڈومکی نے وزراءمملکت کا حلف اٹھایا۔