پیرس میں کشمیری ‘ پاکستانی کمیونٹی بھارتی جمہوریہ پر یوم سیاہ منائے گی: زاہد ہاشمی، صاحبزادہ عتیق

پیرس (نمائندہ خصوصی ) پیرس میں کشمیری کمیونٹی بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مظاہرے کا انعقاد کرے گی۔ پندرہ اگست کو پیرس میں ایفل ٹاور کے قریب میٹرو سٹیشن ٹروکاڈیرو پر شام پانچ 5 بجے بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر یوم سیاہ منایا جائے گا۔ ان خیالات کااظہار آرگنائزرز صاحبزادہ عتیق الرحمن اور زاہد اقبال ہاشمی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری بھارتی خبر کا نوٹس لے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...