پیرس (نمائندہ خصوصی ) پیرس میں کشمیری کمیونٹی بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مظاہرے کا انعقاد کرے گی۔ پندرہ اگست کو پیرس میں ایفل ٹاور کے قریب میٹرو سٹیشن ٹروکاڈیرو پر شام پانچ 5 بجے بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر یوم سیاہ منایا جائے گا۔ ان خیالات کااظہار آرگنائزرز صاحبزادہ عتیق الرحمن اور زاہد اقبال ہاشمی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ عالمی برادری بھارتی خبر کا نوٹس لے۔