کراچی(صباح نیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی بھی زائد بل بھیج کر کراچی کے عوام کو لوٹنے لگی، خراب میٹر اور چوری کا الزام لگا کر کراچی کے 1 لاکھ صارفین کو اضافی بل بھیج دئیے غریب عوام کی راتوں کی نیندیں حرام ہو گئیں۔
دوسری جانب ایس ایس جی سی نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ پاسنگ ان رجسٹرڈ گیس کی مد میں صارفین کواضافی بل دئیے گئے کیونکہ میٹر کی خرابی کی صورت میں پی یو جی بل جاری کیا جاتا ہے۔ کمپنی کے پاس بے شمار نئے میٹر موجود ہیں جبکہ شہر میں پرانے گیس میٹرز کی تبدیلی کا کام جاری ہے۔
اضافی بلز