لاہور (پ ر) ناظم اطلاعات ایم ایس او لاہور وقار ظفر نے کہا ہے کہ ایم ایس او کے زیراہتمام 14اگست کو ”لو پاکستان طلبہ ریلی“ نکالی جائے گی اور تقریب کا انعقاد کیا جائے گا انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان لازوال قربانیوں سے حاصل ہوا ہمیں اس کی قدر کرنی چاہئے
ایم ایس او ”لو پاکستان ریلی“ 14اگست کو نکالے گی: وقار ظفر
Aug 11, 2017