چلاس: ڈپٹی کمشنر کی رہائش پرفائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Aug 11, 2018

گلگت (نوائے وقت رپورٹ) چلاس میں نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر کی رہائش پر فائرنگ کردی۔ ڈپٹی کمشنر دلدار ملک کے مطابق فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان گلگت بلتستان نے کہا کہ فائرنگ کرنے والے شرپسند لیٹوگاہ نالے سے فرار ہوئے۔

مزیدخبریں