کلسٹر بم: ’ہماری جان، مال کچھ بھی محفوظ نہیں آزادکشمیر کے رہائشی بھارتی شیلنگ سے پریشان

مظفرآباد (بی بی سی) چلیانہ کراسنگ پوائنٹ کو جاتی سڑک کے ایک طرف آزادکشمیر ہے، تو دوسری جانب مقبوضہ کشمیر۔ یہ وادی اس قدر حسین ہے کہ دونوں طرف چوٹیوں پر بنی آرمی کی پوسٹوں میں بیٹھے فوجی بھی شاید یہاں آگ برسانے سے پہلے ایک بار سوچتے ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن