ملتان(نمائندہ خصوصی)کول سپیشل ٹرین کی دوویگنیں ریلوے ٹریک سے اترگئیں،حادثہ گزشتہ روزدن10بجے کے قریب راجپوت نگرریلوے سٹیشن کے قریب پیش آیاجب 41ویگنوں پرمشتمل یوسف ولاکول سپیشل ٹرین یوسف ولا(ساہیوال)میں کوئلہ اتارکرخالی ویگنوں کے ساتھ کراچی کے لئے واپس جارہی تھی ۔