عیدالاضحی کے موقع پر ہمارے کشمیری بھائی سخت مشکل میں ہیں اور ہماری دعائوں کے طالب ہیں۔ پوری قوم سے اپیل ہے اس موقع پر اپنے کشمیری بھائیوں کو اپنی دعائوں میں یاد رکھے ۔ اللہ تعالیٰ مظلوم کشمیریوں کو جدوجہد آزادی میں کامیابی عطا فرمائے۔آمین (ادارہ)
عید پر کشمیری بھائیوں کیلئے دعا کی اپیل
Aug 11, 2019