فریدالدین قضاء الہی سے انتقال کرگئے

Aug 11, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام کے مرحوم رہنماء اور قائد مرحوم مولانا مفتی محمودؒ کے خادم خاص حکیم جمال الدین مرحوم کے سب سے چھوٹے صاحبزادے فریدالدین لاہور میں قضاء الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔

مزیدخبریں