کر اچی کی شکل بد لنے کی قسم کھا ئی ہے،ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی

Aug 11, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ووفا قی وزیر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کہا ہے کہ عوام کے دکھ درد کا ازالہ ہو یا کو ئی مشکل ہم ان کے درمیان رہے ہیں کر اچی کی شکل بد لنے کی قسم کھا ئی ہے وسائل نا یا ب ہی کیو ں نہ کر دئیے جا ئیں وفا ق اور ایم کیو ایم پاکستان ملکر سندھ کے شہر ی علا قوں کی حا لت زار درست کر یں گے ۔انہو ں نے یہ با ت شہر کر اچی کے مختلف علا قوں میں پا نی کی نکا سی اور با رش کے دوران نما ئند گان اور کا رکنان کے ہمر اہ دورے اور ان کا مو ں میں حصہ لیتے ہو ئے کہی ۔نیو کر اچی ،نارتھ کر اچی ،نا ظم آبا د کے علا قوں کے دورے کے دوران انکے ہمر اہ رکن رابطہ کمیٹی وممبر سندھ اسمبلی خو اجہ اظہا ر الحسن ،رکن رابطہ کمیٹی عبد الو سیم بھی مو جو د تھے ۔خو اجہ اظہا ر الحسن نے عوام کے درمیان صفا ئی اور نکا سی آب کے کا مو ں میں نہ صرف حصہ لیا بلکہ ان سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ شہر کے اصل وارث ہیں اسے کسی صورت لا وارث نہیں چھو ڑیں گے ۔مزید بر آںمتحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی ،سینٹر ل آرگنا ئزنگ کو نسل ،بلد یا تی کمیٹی ،ٹا ؤن ویو سی ذمہ داران اور کارکنان نے با رشوں کے پا نی کی نکا سی اور متا ثرہ علا قوں میں عوام کی خد مت کیلئے با رش کا سلسلہ شروع ہو تے ہی علا قوں میں خد ما ت انجام دینا شروع کر دیں ۔میئر کر اچی وسیم اختر اور ڈپٹی مئیر کر اچی ارشد حسن بلد یہ عظمی کی کمیٹیو ں کے چیئر مین واراکین ڈسٹر کٹ چیئر مینز ،وائس چیئر مینوں وبلد یا تی اراکین نے با رش کے پانی کی پر واں کئے بغیر نکا سی آب کے کا مو ں میں حصہ لیا۔

مزیدخبریں