وزیراعظم نے آج  وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کر لیا 

اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی )وزیراعظم عمران خان  نے وفاقی کابینہ کااجلاس آج  طلب  کر لیا  جس  میں ملکی سیاسی  ومعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائیگا‘،وفاقی کابینہ 13نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گیچیئرمین سی ڈی اے مارگلہ روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن ‘مضافات میں قبضہ مافیا کیخلاف اقدامات پر آئی جی بریفنگ دینگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...