کرونا کی وجہ سے قزاقستان  میں مردم شماری ملتوی

Aug 11, 2020

نور سلطان (اے پی پی) قزاقستان میں عالمی وبا کرونا وائرس (کووڈ۔19) کی وبا کے پیش نظر اکتوبر 2021 میں مجوزہ مردم شماری کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ قزاخستان میںآن لائن سروے، گھر گھر دورے اورجائزہ کا استعمال کرتے ہوئے اگلے برس اکتوبر میں قومی مردم شماری کرنے کی مدت طے کی گئی تھی۔

مزیدخبریں