گھر میں بھیڑیا پالنے  پر عدالت  کا شہری پر 10 ہزار روپے جرمانہ

Aug 11, 2020

 فیصل آباد (نیٹ نیوز)  فیصل آباد میں محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی کرتے ہوئے گھر میں غیرقانونی طور پر پالے گئے بھیڑے کو قبضے میں لے کر مالک کوگرفتارکر لیا۔  عدالت نے ملزم کو 10  ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے بھیڑیا محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔

مزیدخبریں