انٹرسروسزہاکی چیمپئن شپ 23 تا 30 اگست پشاورمیںہو گی

Aug 11, 2021

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ایئرفورس سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام انٹرسروسزہاکی چیمپین شپ23 تا 30 اگست پشاورمیں  ہوگی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ٹیکنیکل آفیشلز پینل کا اعلان کردیا گیا۔ 

مزیدخبریں