ایم پی اے ظہیرالدین علیزئی  کیخلاف سماعت ملتوی  

Aug 11, 2021

 ملتان (سپیشل رپورٹر) ڈیوٹی جج انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان کے جج مسعود ارشد نے سابق ڈپٹی کمشنر کے بیٹے کو تاوان کے لئے اغواء  کرنے کے مقدمہ میں ملوث حکمران جماعت کے رکن صوبائی اسمبلی ظہیر الدین علیزئی سمیت 13 ملزمان کے خلاف مقدمہ کی سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزیدخبریں