ایم بی اے(ڈیڑھ سالہ اورڈھائی سالہ) اور ایم بی اے ایگزیکیٹو (ڈھائی سالہ)پروگرامز کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

Aug 11, 2022


کراچی (نیوز رپورٹر) کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کے تحت ایم بی اے(ڈیڑھ سالہ اورڈھائی سالہ) اورایم بی اے ایگزیکیٹو(ڈھائی سالہ) پروگرامزکی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ ایسے طلباوطالبات جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرست میں آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیس 19 اگست 2022 ء تک جمع کراسکتے ہیں۔

مزیدخبریں