خانیوال(نمائندہ خصوصی‘ نیوز رپورٹر)ڈی پی او جلیل عمران خان مرکزی امام بارگاہ حسینیہ بلاک نمبر11‘امام بارگاہ بھٹیاں والاکبیروالا‘امام بارگاہ مخدوم پوراورامام بارگاہ قصرابو طالب میاںچنوں کے مرکزی جلوسوں کے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا انہوں نے امن وامان کے حوالہ سے کوئی بھی ایشو رونما نہ ہوا سکیورٹی کے سخت انتظامات کو یقینی بنایا گیا۔
سخت سکیورٹی کے باعث عاشورہ پرکوئی واقعہ رونما نہ ہوا: عمران خان غلزئی
Aug 11, 2022