پرویز الٰہی نے 5 سیاسی معاونین  مقرر کر دیئے 

Aug 11, 2022

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پانچ سیاسی معاونین کا تقرر کر دیا۔ ثمینہ خاور حیات، زبیر احمد خان، محمد عامر نواز خان، امجد پرویز، چودھری عارف گوندل کو سیاسی معاونین مقرر کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں