وائرل ویڈیو نے شہباز گل کے ڈرائیور پر تشدد کا پول کھول دیا 

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پولیس پی ٹی آئی کے رہنماء ڈاکٹر شہباز گل کی پولیس حوالات سے لی گئی تصویرکے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے چکرا کر رہ گئی۔ پولیس نے بتایا کہ ہماری جانب سے ایسی کوئی تصویر جاری نہیں کی گئی، اس تصویر کے سوشل میڈیا پر جاری ہونے کے معاملے کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ شہباز گل کے ڈرائیور بر بہمیانہ تشدد کیا گیا۔ شہبار گل کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو نے شہباز گل اور ڈرائیور پر تشدد کا پول کھول دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے پولیس اہلکار نے تشدد نہیں کیا۔ اہلکاروں نے شہباز گل کو گاڑی سے باہر آنے کا اشارہ کیا۔ شہباز گل کا ڈرائیور پہلی ویڈیو میں ٹھیک ٹھاک تھا‘ بعد میں پٹی باندھی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...