ہنسنا مضر کولیسٹرول کو کم کرتا ہے: تحقیق 

Aug 11, 2022

میری لینڈ (نیٹ نیوز) ہنسنا ہماری صحت پر متعدد مثبت اثرات مرتب کرتا ہے  یہ عمل دل کے دھڑکنے کو مزید بہتر اور اتنی ہی کیلوریز کو کم کرتا ہے جتنی کیلوریز چہل قدمی سے ہوتی ہیں۔ ہنسنے کا عمل مضر کولیسٹرول کو کم کرتا ہے اور مفید کولیسٹرول کو بڑھاتا ہے۔
ہنسنا


 

مزیدخبریں